کشور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ملک، ولایت، اقلیم۔ "کشور ہندوستان میں دولتِ برطانیہ کی عیارانہ حکمت عملی کا اصولِ اولین ہے۔" ( ١٩٨٥ء، مولانا ظفر علی خاں بحیثیت صحافی، ١٢٨ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوانِ حسن شوقی" میں مستعل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ملک، ولایت، اقلیم۔ "کشور ہندوستان میں دولتِ برطانیہ کی عیارانہ حکمت عملی کا اصولِ اولین ہے۔" ( ١٩٨٥ء، مولانا ظفر علی خاں بحیثیت صحافی، ١٢٨ )
جنس: مذکر