کفار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بہت سے کافر، کفر کرنے والے، غیر اللہ کی پرستش کرنے والے، خدا کے وجود کے منکر۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بہت سے کافر، کفر کرنے والے، غیر اللہ کی پرستش کرنے والے، خدا کے وجود کے منکر۔