کفاف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اتنی معاش جو بسر اوقات کے لیے کافی ہو، روزمرہ کا خرچ، وظیفہ، نان و نفقہ، روٹی کپڑا وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اتنی معاش جو بسر اوقات کے لیے کافی ہو، روزمرہ کا خرچ، وظیفہ، نان و نفقہ، روٹی کپڑا وغیرہ۔