کفش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جوتی، پاپوش، پیزار۔ "اس نے اپنے غرور حسن میں اپنے شاندار کفش . کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ١٣٧ ) ٢ - خاص قسم کی جوتی جسے زیر پائی بھی کہتے ہیں۔ "غدر سے پہلے گھیتلے جوتے، کف پائی، کفش یا گول پنجے کے جوتوں کا زیادہ رواج تھا۔"      ( ١٩١٥ء، مرقع زبان و بیان دہلی، ٤١ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "مثنوی نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث