کلائمکس

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نقطۂ عروج، منتہائے کمال، خصوصاً کسی قصے، واقعے یا افسانے کا انتہائی نقطۂ کمال۔ "کلائمکس کے اعتبار سے پریم چند کے افسانے کفن کی یاد دلاتا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، سندھ کا مقدمہ، ١٠٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء کو "فنِ ادارت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نقطۂ عروج، منتہائے کمال، خصوصاً کسی قصے، واقعے یا افسانے کا انتہائی نقطۂ کمال۔ "کلائمکس کے اعتبار سے پریم چند کے افسانے کفن کی یاد دلاتا ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، سندھ کا مقدمہ، ١٠٣ )

اصل لفظ: Climax
جنس: مذکر