کلف
معنی
١ - کَلَپ، اہار جو کپڑوں کو لگاتے ہیں۔ "ذہن میں ایک سفید براق چکن کا کلف لگا کرتا اور ایک سفید لٹھے کا کلف لگا پاجامہ کھڑکھڑانے لگتا ہے۔" ( ١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، جولائی، ٣٤ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٥ء کو "کپڑے کی چھپائی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں