کلمن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ترتیب ابجد کے آٹھ کلموں میں سے چوتھا کلمہ، ک ل م ن کا مجموعہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ترتیب ابجد کے آٹھ کلموں میں سے چوتھا کلمہ، ک ل م ن کا مجموعہ۔