کلورافارم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک رقیق بے رنگ دوا جس کے سونگھنے سے بے ہوشی طاری ہو جاتی ہے، دروئے بے ہوشی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک رقیق بے رنگ دوا جس کے سونگھنے سے بے ہوشی طاری ہو جاتی ہے، دروئے بے ہوشی۔