کلورین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک زردی مائل سبز اور بد بودار گیس، دھاتی عنصر۔ "پانی میں کلورین کی بہت مقدار آپ کی صحت کے لیے مفید نہیں بلکہ مضر ہے۔"      ( ١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ١٤ ستمبر، ٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٥٦ء کو "فوائدالصبیان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک زردی مائل سبز اور بد بودار گیس، دھاتی عنصر۔ "پانی میں کلورین کی بہت مقدار آپ کی صحت کے لیے مفید نہیں بلکہ مضر ہے۔"      ( ١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ١٤ ستمبر، ٣ )

اصل لفظ: Chlorine
جنس: مؤنث