کلوزیم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شہر روم میں حصار کردہ قلعہ نما ایک قدیم اکھاڑہ جسے انسانوں پر وہاں کے قدیم حکمرانوں کی بربریت کا نشان سمجھا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شہر روم میں حصار کردہ قلعہ نما ایک قدیم اکھاڑہ جسے انسانوں پر وہاں کے قدیم حکمرانوں کی بربریت کا نشان سمجھا جاتا ہے۔