کلونجی
معنی
١ - تخم پیاز سے مشابہ سیاہ رنگ کا تخم جس کی بو تیز اور مزہ تلخ ہوتا ہے، مسالوں کے ساتھ نیز دواءً مستعمل، مگر یلا، سیاہ دانہ۔ "شہد میں، کلونجی میں، روغنِ زیتون میں اور درس کی بوٹی میں شفا ہے۔" ( ١٩٨٤ء، طُوبٰی، ٣٤٤ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کا اسم 'کال کنجکا' سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے اردو، کراچی کے حوالے سے ١٤٣٣ء میں "زفان گویا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں