کلہاڑا
معنی
١ - لکڑی چیرنے کا بڑا آلہ جس کے سرے پر لوہے کو ایک بڑا ٹکڑا ہوتا ہے جو ایک طرف سے موٹا اور دوسری طرف سے دھار دار ہوتا ہے اور اس میں لکڑی کا دستہ لگا ہوتا ہے۔ "نمو پروان مقدس پیشہ تھا آج اس ہاتھ میں کلہاڑا نظر آیا۔" ( ١٩٨٦ء، آئینہ، ٢٢١ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے اسم 'کٹھار' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتاہے۔ سب سے پہلے ١٩١٦ء کو "بازار حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں