کلیاتی
معنی
١ - شعبہ علم سے منسوب، علم کے شعبے سے تعلق رکھنے والا۔ "جامعاتی کلیات زندگی جہاں نیچ ذات کا آدمی اونچی ذات کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا اور چلتا پھرتا ہے۔" ( ١٩٤٠ء، معاشیات ہند (ترجمہ)، ١٦٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'کلیات' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت ملنے سے 'کلیاتی' بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٠ء کو "معاشیات ہند (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں