کلیشے

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زنگ خوردہ؛ پامال، فرسودہ یا گِھسا پٹا جملہ یا فقرہ۔ "بعض الفاظ کلیشے بن جاتے ہیں، ان کی گرفت سے نکلے بغیر زندگی کی معنویت تک رسائی نہیں ہوتی۔"      ( ١٩٨٩ء، شاعری کی زبان، ٣٨ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے دخیل کلم ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "شاعری کی زبان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - زنگ خوردہ؛ پامال، فرسودہ یا گِھسا پٹا جملہ یا فقرہ۔ "بعض الفاظ کلیشے بن جاتے ہیں، ان کی گرفت سے نکلے بغیر زندگی کی معنویت تک رسائی نہیں ہوتی۔"      ( ١٩٨٩ء، شاعری کی زبان، ٣٨ )

اصل لفظ: Clisched
جنس: مذکر