کلینکی
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - کلینک سے متعلق، کلینک کا۔ "ادب میں نفسیاتی تنقید کلینکی نقطۂ نظر سے تو اہم ہو سکتی ہے۔" ( ١٩٨٦ء، نفسیاتی تنقید، ٢٨٠ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کلینک' کے آخر پر (اردو قاعدے سے) 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے متشکل ہوا اور اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٦ء کو "نفسیاتی تنقید" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - کلینک سے متعلق، کلینک کا۔ "ادب میں نفسیاتی تنقید کلینکی نقطۂ نظر سے تو اہم ہو سکتی ہے۔" ( ١٩٨٦ء، نفسیاتی تنقید، ٢٨٠ )
اصل لفظ: Clinical