کمبل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بھیڑ کے بالوں وغیرہ سے بنا ہوا اوڑھنے کا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے جسم کو ڈھانپنے کے کام آتا ہے، موٹی لوئی۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بھیڑ کے بالوں وغیرہ سے بنا ہوا اوڑھنے کا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے جسم کو ڈھانپنے کے کام آتا ہے، موٹی لوئی۔ کمبل پوش a blanket