کمربستہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کمر باندھے ہوئے، مستعد، آمادہ، کسی کام کی انجام دہی کے لیے تیار ہونا۔
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - کمر باندھے ہوئے، مستعد، آمادہ، کسی کام کی انجام دہی کے لیے تیار ہونا۔ ریڈی (انگریزی) in a state of readiness on the alert ready for action prepared armed