کمری
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی کمر کمزور یا جھکی ہوئی ہو، کمر جھکا کر چلنے والا۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - جس کی کمر کمزور یا جھکی ہوئی ہو، کمر جھکا کر چلنے والا۔ کمری گھوڑا