کمند

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک پھندے والی لمبی اور مضبوط رسی، جسے کسی کو گرفتار کرنے یا پکڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک پھندے والی لمبی اور مضبوط رسی، جسے کسی کو گرفتار کرنے یا پکڑنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ کمند انداز (فارسی) a kind of scaling ladder made of cord (chiefly used by thieves);  a hatter;  a noose;  a snare;  a slip-knot