کمنڈل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جوگیوں کے پانی پینے کا برتن جو کسی دھات، لکڑی مٹی تومڑہ یا دریائی ناریل کا بنا ہوا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - جوگیوں کے پانی پینے کا برتن جو کسی دھات، لکڑی مٹی تومڑہ یا دریائی ناریل کا بنا ہوا ہوتا ہے۔ an earthen or wooden water-pot used by the ascetic and the religious student;  a vessel with a spout