کموڈر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بحری فوج کا ایک اعلٰی عہدیدار جو کپتان سے اونچا اور رئیر ایڈمرل سے نیچا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بحری فوج کا ایک اعلٰی عہدیدار جو کپتان سے اونچا اور رئیر ایڈمرل سے نیچا ہوتا ہے۔ commodore