کمپارٹمنٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی عمارت کے متعدد کمروں میں سے ایک کمرہ یا خانہ جو پردہ یا اوٹ لگا کر بنا دیا جائے، (عموماً) ریل کا ڈبہ یا بحری جہاز کا چھوٹا کمرہ، کیبن۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کسی عمارت کے متعدد کمروں میں سے ایک کمرہ یا خانہ جو پردہ یا اوٹ لگا کر بنا دیا جائے، (عموماً) ریل کا ڈبہ یا بحری جہاز کا چھوٹا کمرہ، کیبن۔ compartment