کمپاس
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - زمین کی پیمائش میں زاویوں کے ناپنے کا آلہ، عرض و طول پر مبنی اشیاء کی پیمائش کا آلہ۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم آلہ ١ - زمین کی پیمائش میں زاویوں کے ناپنے کا آلہ، عرض و طول پر مبنی اشیاء کی پیمائش کا آلہ۔ کمپاس کا دفتر کمپاس والا compass