کمپلیکس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مختلف اجزا پر مشتمل منصوبہ، مختلف حصوں سے مربوط عمارت، پلازہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مختلف اجزا پر مشتمل منصوبہ، مختلف حصوں سے مربوط عمارت، پلازہ۔ complex