کمپنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اشیا کی فروخت یا اشیا سازی کا کاروبار کرنے والا بڑا ادارہ، فرم، کاروباری ادارہ، تجارتی مرکز۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - اشیا کی فروخت یا اشیا سازی کا کاروبار کرنے والا بڑا ادارہ، فرم، کاروباری ادارہ، تجارتی مرکز۔ کمپنی باغ کمپنی بہادر کمپنی راج کمپنی مارک (انگریزی) company