کمپوزنگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طباعت) ٹائپ کے حروف کو الفاظ کی شکل میں جمانے یا جوڑنے کا کام۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (طباعت) ٹائپ کے حروف کو الفاظ کی شکل میں جمانے یا جوڑنے کا کام۔ composing