کمپیوٹرائزڈ
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - کمپیوٹر کے نظام پر مشتمل، کمپیوٹر نظام کا انجام دیا ہوا۔ "فیتے کو نکال کر کمپیوٹرائزڈ ریڈر سے گزارا جاتا ہے۔" ( ١٩٨٧ء، اردو رسم الخط اور ٹائپ، ٣٢٤ )
اشتقاق
Computerized کَمْپِیُوٹَر کَمْپِیُوٹَرائِزْڈ
مثالیں
١ - کمپیوٹر کے نظام پر مشتمل، کمپیوٹر نظام کا انجام دیا ہوا۔ "فیتے کو نکال کر کمپیوٹرائزڈ ریڈر سے گزارا جاتا ہے۔" ( ١٩٨٧ء، اردو رسم الخط اور ٹائپ، ٣٢٤ )
اصل لفظ: Computerized