کمپیٹیشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مقابلہ، عموماً امتحان میں مقابلہ، مقابلے کا امتحان۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مقابلہ، عموماً امتحان میں مقابلہ، مقابلے کا امتحان۔ competition