کمیرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (عموماً کاشتکاری یا صنعت وغیرہ میں) اجرت پر محنت مزدوری کرنے والا، مزدور، خدمت گار۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (عموماً کاشتکاری یا صنعت وغیرہ میں) اجرت پر محنت مزدوری کرنے والا، مزدور، خدمت گار۔ a workman;  laboured hireling hired agricultural labourer;  a journey man;  an assistant