کمیشن
معنی
١ - چند افراد کی جماعت جسے کسی خاص امر یا امور کی تحقیق کا اختیار دیا گیا ہو۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - چند افراد کی جماعت جسے کسی خاص امر یا امور کی تحقیق کا اختیار دیا گیا ہو۔ کمیشن افسر کمیشن ایجنٹ (انگریزی) commission