کمیلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سرخ رنگ کا سفوف جو ایک کوہستانی درخت کے پھلوں سے جھاڑ کر علیحدہ کر لیا جاتا ہے۔ دوا کے طور پر مستعمل۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سرخ رنگ کا سفوف جو ایک کوہستانی درخت کے پھلوں سے جھاڑ کر علیحدہ کر لیا جاتا ہے۔ دوا کے طور پر مستعمل۔ a drug obtained from the capsules of Rottlera tinctoria