کمینٹیٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شارح، مفسر، حاشیہ نویس، مبصر، (عموما اسٹیج ڈراموں اور کھیل کے مقابلوں کی تفصیل بتانے والا) روئداد سنانے والا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - شارح، مفسر، حاشیہ نویس، مبصر، (عموما اسٹیج ڈراموں اور کھیل کے مقابلوں کی تفصیل بتانے والا) روئداد سنانے والا۔ commentator