کمیونسٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اشتمالیت کا ماننے والا، اشتمالی، کمیونزم کا حامی، کمیونزم کا پیرو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - اشتمالیت کا ماننے والا، اشتمالی، کمیونزم کا حامی، کمیونزم کا پیرو۔ communist