کمیونٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - افراد کا کوئی گروہ یا طبقہ جو کسی ایک خاص فرقے یا نظریہ پر کاربند ہوتا ہے، کسی ایک مذہب یا پیشے کے افراد، برادری، قوم، ایک جیسے لوگوں کا گروہ۔

اشتقاق

معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - افراد کا کوئی گروہ یا طبقہ جو کسی ایک خاص فرقے یا نظریہ پر کاربند ہوتا ہے، کسی ایک مذہب یا پیشے کے افراد، برادری، قوم، ایک جیسے لوگوں کا گروہ۔ کمیونٹی سینٹر (انگریزی) community