کنال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشت کاری) زمین کا پیمانہ جو بیس مرلے کے برابر اور بیگھ کا چوتھا حصہ ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) زمین کا پیمانہ جو بیس مرلے کے برابر اور بیگھ کا چوتھا حصہ ہوتا ہے۔