کنجال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کائی جو ٹھہرے ہوئے پانی یا چٹان وغیرہ پر تہہ کی صورت میں جم جاتی ہے، پانی میں اگنے والی گھاس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کائی جو ٹھہرے ہوئے پانی یا چٹان وغیرہ پر تہہ کی صورت میں جم جاتی ہے، پانی میں اگنے والی گھاس۔