کنجر
معنی
١ - ایک خانہ بدوش نیچ ذات کی قوم یا اس کا فرد جو سرکیاں اور چھینکے وغیرہ بنا کر بیچتی ہے، جنگلی جانور کا شکار کرتی اور مردار گوشت اور سانپ وغیرہ کھاتی ہے یہ قوم بھیک بھی مانگتی ہے، کنچن۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک خانہ بدوش نیچ ذات کی قوم یا اس کا فرد جو سرکیاں اور چھینکے وغیرہ بنا کر بیچتی ہے، جنگلی جانور کا شکار کرتی اور مردار گوشت اور سانپ وغیرہ کھاتی ہے یہ قوم بھیک بھی مانگتی ہے، کنچن۔ کنجر بازار کنجرخانہ a class of people of low caste whose employment consists in making and selling strings; a man of that class; a class of gipsies; (met.) a dirty low fellow