کنجڑا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہندوؤں میں ایک قوم جو سبزی اور پھل بیچتی ہے نیز اس قوم کا فرد، ترکاری اور پھل بیچنے والا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ہندوؤں میں ایک قوم جو سبزی اور پھل بیچتی ہے نیز اس قوم کا فرد، ترکاری اور پھل بیچنے والا۔ name of a caste (among Hindus) whose business it is to sell vegetables fruits (a man of that caste)