کندمول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زمین کے اندر پیدا ہونے والے پھل یا پودے کی جڑ جو کھانے کے کام آتی ہو جیسے: مولی، شکرقندی، گاجر وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - زمین کے اندر پیدا ہونے والے پھل یا پودے کی جڑ جو کھانے کے کام آتی ہو جیسے: مولی، شکرقندی، گاجر وغیرہ۔