کندوری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھانا، ضیافت، دستر خوان، دعوت جو کسی تقریب کے موقع پر ہو، (عموماً) وہ کھانا جو وسیع پیمانے پر دلہن کی طرف سے بعد نکاح کھلایا اور تقسیم کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کھانا، ضیافت، دستر خوان، دعوت جو کسی تقریب کے موقع پر ہو، (عموماً) وہ کھانا جو وسیع پیمانے پر دلہن کی طرف سے بعد نکاح کھلایا اور تقسیم کیا جاتا ہے۔