کنزالکنوز
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (تصوف) مرتبہ وراء الورا، (لفظاً) خزانوں کا خزانہ یا غیب الغیوب کو کہتے ہیں، ذات بحث اور مرتبہ احدیث بھی مراد ہے۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - (تصوف) مرتبہ وراء الورا، (لفظاً) خزانوں کا خزانہ یا غیب الغیوب کو کہتے ہیں، ذات بحث اور مرتبہ احدیث بھی مراد ہے۔