کنعان

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش (شعرا کے یہاں ماہ کنعاں سے حضرت یوسف اور پیر کنعان سے حضرت یعقوب مراد ہیں)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - فلسطین کا قدیم نام جو حضرت یعقوب کا مسکن تھا اور حضرت یوسف کی جائے پیدائش (شعرا کے یہاں ماہ کنعاں سے حضرت یوسف اور پیر کنعان سے حضرت یعقوب مراد ہیں)۔ Canaan (the country)