کنوارا

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - بن بیاہا، غیر شادی شدہ نوجوان۔ "اگر بیوہ کی مرضی ہو گی کہ کنوارے ہی مرد سے عقد کرے تو اس کا انتظام بھی کر دیا جائے گا۔"      ( ١٩١٥ء، سجاد حسین، احمق اندین، ٦٠ )

اشتقاق

ہندی زبان سے ماخوذ صفت ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "نغمۂ عندلیب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر