کنواں

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کُواں، چاہ۔ "پختہ کنواں، بٹھایا جاتا ہے۔"      ( ١٩٤٤ء، مٹی کا کام، ١٥٢ )

اشتقاق

ہندی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کُواں، چاہ۔ "پختہ کنواں، بٹھایا جاتا ہے۔"      ( ١٩٤٤ء، مٹی کا کام، ١٥٢ )

جنس: مذکر