کنووکیشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جامعہ وغیرہ کا سالانہ اجتماع، خصوصاً تقسیم اسناد کے لیے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جامعہ وغیرہ کا سالانہ اجتماع، خصوصاً تقسیم اسناد کے لیے۔