کنٹوپ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑی ٹوپی یا ٹوپ جو پہننے پر کانوں تک آئے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بڑی ٹوپی یا ٹوپ جو پہننے پر کانوں تک آئے۔ A cap covering the ears