کنڈا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھوٹا یا بڑا حلقہ یا وہ قوس نما کانٹا یا کڑا جس میں زنجیر ڈالتے ہیں یا کوئی اور چیز پھنساتے ہیں، بڑی کنڈی۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - چھوٹا یا بڑا حلقہ یا وہ قوس نما کانٹا یا کڑا جس میں زنجیر ڈالتے ہیں یا کوئی اور چیز پھنساتے ہیں، بڑی کنڈی۔ a staple; a hasp