کنڈکٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ریل گاڑی یا بس وغیرہ میں ٹکٹ دینے اور ٹکٹ چیک کرنے والا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ریل گاڑی یا بس وغیرہ میں ٹکٹ دینے اور ٹکٹ چیک کرنے والا۔ conductor