کنکر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا پتھر جسے بھٹی میں پکا کر سفیدی بنائی جاتی ہے اور اصلی حالت میں سڑکیں بنانے کے کام آتا ہے، پتھر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا پتھر جسے بھٹی میں پکا کر سفیدی بنائی جاتی ہے اور اصلی حالت میں سڑکیں بنانے کے کام آتا ہے، پتھر کا چھوٹا ٹکڑا، سنگ ریزہ۔ سنگ ریزہ (فارسی) کنکر پتھر a nodule of limestone limestone (of a coarse kind found in many parts of India and used in making lime roads);  stone gravel pebble