کنکریلا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس میں کنکر یا پتھر کی آمیزش ہو، کرکرا، پتھریلا نیز ریتلا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - جس میں کنکر یا پتھر کی آمیزش ہو، کرکرا، پتھریلا نیز ریتلا۔ Abounding in kankar; stony; gritty